Home

Trim Queue | باربر مینجمنٹ سسٹم – اٹک
اٹک کا سب سے بہترین نظام

Trim Queue

لمبے انتظار، بھیڑ اور لڑائی کا خاتمہ

گھر بیٹھے باری بک کروائیں۔ جب باری آئے تب دکان پر جائیں۔ اب ہر بال کٹ آرام سے۔

گاہک بنیں – مفت حجام بنیں – 500 روپے/ماہ
Barber cutting hair

ہم کیا مسئلہ حل کر رہے ہیں؟

لمبا انتظار

30 سے 60 منٹ کھڑے رہنا، قیمتی وقت ضائع

محدود سیٹیں

گاہک آپس میں لڑتے ہیں، جھگڑے عام

تناؤ اور بھاگ دوڑ

ہر بار پریشانی، بال کٹوانے چھوڑ دیتے ہیں

کیسے کام کرتا ہے Trim Queue؟

اپنی باری بک کروائیں

ویب سائٹ یا واٹس ایپ پر جائیں، اپنا وقت منتخب کریں

باری آنے پر اطلاع پائیں

واٹس ایپ پر پیغام آئے گا کہ اب آپ کی باری ہے

دکان پر جائیں اور بال کٹوائیں

وقت پر پہنچیں، باری لگے بغیر کرسی پر بیٹھ جائیں

گاہکوں کے لیے Trim Queue

  • اب دکان پر گھنٹوں نہیں بیٹھنا پڑے گا
  • گھر بیٹھے باری بک کروائیں
  • واٹس ایپ پر اطلاع ملے گی
  • مفت رجسٹریشن
  • کوئی لڑائی، کوئی جھگڑا
گاہک بنیں – مفت

اٹک میں اپنے قریب بہترین حجام ڈھونڈیں۔ ایک کلک پر بکنگ۔

Booking on phone

حجاموں کے لیے Trim Queue

  • لمبی لائنوں کا خاتمہ
  • ہر سیٹ پہلے سے بک ہوگی
  • کوئی گاہک ناراض نہیں جائے گا
  • زیادہ کٹائی، زیادہ کمائی
  • ماہانہ تھوڑی سی فیس
حجام بنیں – 500 روپے/ماہ

اپنی دکان کو سمارٹ بنائیں۔ آن لائن لسٹنگ، خودکار بکنگ، اور زیادہ گاہک۔

Barber shop

⭐ ہمارے گاہک کیا کہتے ہیں

⭐ “پہلے آدھا گھنٹہ کھڑا رہنا پڑتا تھا۔ اب پانچ منٹ میں باری مل جاتی ہے۔”
– وسیم، اٹک خورد
⭐ “جمعہ کو جانے کا دل نہیں کرتا تھا۔ اب گھر بیٹھے بک کرتا ہوں۔”
– شہباز، سول لائنز
⭐ “پہلے گاہک لڑتے تھے۔ اب سب بک کر کے آتے ہیں۔ میرا کام آسان ہو گیا۔”
– قاسم حجام، سدھار

💰 ماہانہ منصوبہ – حجاموں کے لیے

💈 حجام ماہانہ منصوبہ

500 روپے
  • ✅ آن لائن لسٹنگ
  • ✅ بکنگ سسٹم
  • ✅ واٹس ایپ الرٹ
  • ✅ کوئی چھپی فیس نہیں
اب شامل ہوں – ادائیگی کریں

💸 ادائیگی کے طریقے

Easypaisa

ایزی پیسہ

اکاؤنٹ نمبر:
0343-4926573

JazzCash

جاز کیش

اکاؤنٹ نمبر:
0343-4926573

📌 ادائیگی کے بعد یہ کریں

1️⃣ 500 روپے ایزی پیسہ یا جاز کیش پر بھیجیں۔

2️⃣ سکرین شاٹ واٹس ایپ پر ہمیں بھیجیں۔

3️⃣ آپ کا اکاؤنٹ 24 گھنٹے میں ایکٹیو کر دیا جائے گا۔

📱 واٹس ایپ پر سکرین شاٹ بھیجیں
Scroll to Top